ماضی میں اسٹڈی سرکلز خیالات اور معلومات کے تبادلے کا اہم ذریعہ تھے، مگر انٹرنیٹ اور AI کے تیز رفتار دور میں ان کا رجحان کم ہو رہا ہے۔ ایسے میں حیدرآباد میں اسٹڈی سرکلز کا احیاء تازہ ہوا کا جھونکا ہے، جو نوجوانوں کے فکری شعور اور مکالمے کی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔https://fb.watch/waOcePoKFT/
#StudyCircleRevival#DigitalEra#HyderabadYouth#CriticalThinking#AIandEducation#KnowledgeExchange#YouthEmpowerment” #StudyCircle
